ایکنا جماعت اسلامی او آیی سی اجلاس مطالبہ خاکہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3505017    تاریخ اشاعت : 2018/08/27